آئی سی آر سی انسانی ہمدردی کے بحرانوں اور ہنگامی حالات میں حکومتِ پاکستان اور عوام کی مدد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے

ہنگامی حالات میں صحافی نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں، کیونکہ وہ عوام اور حکومت دونوں کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ قدرتی آفات یا پُرتشدد تنازعات کے دوران درست اور بروقت معلومات کی فراہمی انسانی جانیں بچا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں