پرائیویسی نوٹس

جب آپ ہماری ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو ہم آپ سے آپ کی ذاتی معلومات حاصل نہیں کرتے تاوقتیکہ آپ اپنی ذاتی معلومات ہمیں فراہم کرنے کا خود ہی عندیہ نہ دیں۔

معلومات خودکار طور پر جمع اور محفوظ ہوتی ہیں

اگر آپ ویب سائٹ پر جائیں اور کچھ بھی نہ کریں یا وہاں کچھ پڑھیں یا کسی قسم کی معلومات ڈاؤن لوڈ کریں تو ان تمام صورتوں میں ہمارے پاس آپ کے ویب سائٹ پر جانے سے متعلق اطلاعات خودکار طور پر جمع ہو جائیں گی۔ ان تمام اطلاعات کا تعلق آپ کی ذات کی شناخت سے نہیں ہوگا۔ بلکہ خود کار طور پر آپ کے بارے میں صرف درج ذیل اطلاعات جمع ہوں گی

اگر آپ اپنی ذاتی معلومات ہمیں بھیجیں

اگر آپ ہمیں اپنی ذاتی معلومات ای میل کے ذریعے ارسال کرتے ہیں یا کوئی فارم پُر کرتے ہوئے اپنی ذاتی معلومات شامل کرتے ہیں اور ان کو ہماری ویب سائٹ کو فراہم کرتے ہیں تو ہم آپ کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے اس معلومات کا استعمال کرتے ہیں اور اس سے ہمیں آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچانے میں مدد ملتی ہے۔ ہم اس کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے ذاتی معلومات جمع نہیں کرتے۔ نہ یہ معلومات کسی نجی ادارے کو دیتے ہیں اور نہ ہم تجارتی اغراض کے لیے یہ معلومات جمع کرتے ہیں۔

ہم آپ کی ای میل کسی دوسرے وفاقی ادارے کو صرف اس صورت میں دے سکتے ہیں جب آپ کی انکوائری کا تعلق قانونی طور پر اس کا فراہم کرنا ہم پر لازم ہو

ہم آپ کے ای میل ایڈریس کے علاوہ آپ کی ذاتی معلومات کو محفوظ نہیں کرتے۔ ہمارے پاس جمع ہونے والا آپ کا ای میل ایڈریس محفوظ رہتا ہے اور اس کا استعمال کبھی کسی دوسرے مقصد کے لیے نہیں کیا جائے گا اگر آپ معلومات کی پرائیویسی یا اسے حذف کرنے سے متعلق کوئی بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی ہم سے munir.media@gmail.com پر رابطہ کریں

معلومات کا حصول برائے ٹریکنگ اور مخصوص انفرادی مقصد کے لیے (کوکیز)

کوکی ایک طرح کی چھوٹی فائل ہوتی ہے جو ویب سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو منتقل کرتی ہے تاکہ اس سیشن (ویب سائٹ تک رسائی کا دورانیہ) کی مخصوص معلومات کو یاد رکھا جائے۔ آپ کا کمپیوٹر کوکی میں موجود معلومات صرف اسی ویب سائٹ سے شیئر کرے گا جس نے یہ کوکی فراہم کی ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور ویب سائٹ ان کو طلب نہیں کر سکتی۔ کوکیز کی دو اقسام ہوتی ہیں: عارضی (session) اور مستقل(persistent) ۔ عارضی کوکیز صرف اس وقت تک موجود رہتی ہیں جب تک آپ کا براؤزر کھلا رہتا ہے۔ جب آپ براؤزر بند کردیتے ہیں تو کوکیز بھی غائب ہو جاتی ہیں۔ مستقل کوکیز متعلقہ معلومات کو آپ کے کمپیوٹر میں طویل عرصے تک محفوظ رکھتی ہیں

آپ کی نجی معلومات چاہے مستقل کوکیز کے طور پر جمع کی گئی ہوں یا کسی اور جگہ محفوظ ہوں، یہ کسی طور بھی کسی ایسے تیسرے فریق کو فراہم نہیں کی جائیں گی جس کے پاس ان معلومات کے حصول کا کوئی اختیار نہ ہو۔

رائے پوسٹ کرنے کے ضابطے

پوسٹنگ سے پہلے تمام آراء پر نظرِ ثانی کی جائے گی۔ ہر ممکن کوشش کرے گا کہ 48 گھنٹے یا اس سے کم عرصے میں آراء کا جائزہ لے کر انہیں پوسٹ کر دیا جائے ہم یا تو تبصروں کو من وعن پوسٹ کر دیں گے یا بالکل نہیں کریں گے۔

تمام آراء کو حسب ذیل ضابطوں کی لازماً پابندی کرنا ہوگی:

۱۔ موضوع پر رہیں۔

۲۔ فحاشی، ہتک آمیز زبان، غیر مہذب کلمات، نفرت پھیلانے والی زبان، چیخنا چلانا یا کوئی بھی نازیبا رویہ ممنوع ہے۔

۳۔ کسی پر ذاتی حملہ، اشتعال انگیزی پر مبنی زبان یا تشدد پر اکسانا منع ہے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کے کام کو اس طرح نقل کیا گیا ہے جس سے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا ارتکاب ہوتا ہے تو آپ درج ذیل معلومات فراہم کریں:

اس شخص کے تحریری یا الیکٹرونک دستخط جو اس مالک کی نمائندگی کرنے کا اختیار رکھتا ہو جس کے جملہ حقوق کی مبینہ طور پر خلاف ورزی کی گئی ہو۔
جس کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا دعویٰ کیا گیا ہو، اس کی نشان دہی یا ایک نوٹی فکیشن کے تحت وی اے او کی سائٹ کے مختلف النوع کام (جن کے کاپی رائٹ بحق محفوظ ہوں) اور سائٹ پر ایسے کاموں کی نمائندہ فہرست۔
جس کاپی رائٹ کام کی خلاف ورزی کا دعویٰ کیا گیا ہو، یا اس کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو اور جسے ہٹانا مقصود ہو یا اس تک رسائی کو ناکارہ بنایا جائے یا اس سلسلے میں معقول معلومات کی نشان دہی جن کے ذریعے وی او اے اس مواد تک پہنچ سکے۔
ایسی معقول اور کافی معلومات جن کی روشنی میں وی او اے آپ سے بطور شکایت کنندہ فریق کے رابطہ کر سکے۔
آپ کا یہ بیان کہ آپ ایمان داری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ جس مواد کے استعمال کی شکایت کی ہے اس کی کاپی رائٹ کے مالک یا اس کے ایجنٹ سے باضابطہ اجازت نہیں لی گئی یا قانون اس کی اجازت نہیں دیتا