نائلہ کیانی` دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا سر کرکے تاریخ رقم

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا سر کرکے تاریخ رقم کردی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم نےکنچن جنگا چوٹی سر کرنے پر نائلہ کیانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینیٹڑ جوکہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تھا میں لاہور قلندر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کو مات `کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جگہ پکی کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے مات مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول پر اثرات پڑنے کا خدشہ

پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول پر اثرات پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں