بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے 10 ویں کانووکیشن کا انعقاد

کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے 10 ویں کانووکیشن کا انعقاد ہوا، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کانووکیشن کی تقریب میں پاس مزید پڑھیں

مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی دارالعلوم کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا

مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد انہیں دارالعلوم کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ دارالعلوم کراچی کورنگی میں مفتی رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ان مزید پڑھیں

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلامشمع بزم ہدائت پہ لاکھوں سلامماہ لاہوت خلوت پہ لاکھوں درودشاہ ناسوت جلوت پہ لاکھوں سلامخلق کے داد رس، سب کے فریاد رسکہف زور مصیبت پہ لاکھوں سلامجس کے جلوے سے مرجھائی کلیاں کھلیںاس گل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات نے ٹرانس جينڈر کميونٹی کے لئے اسلام آباد ميں اسلامی تعليم اور مدرسے کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں