فیصل آباد شہر بھر میں رات سے بارش جاری نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے،زیادہ سے زیادہ بارش21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔فیصل آباد شہر بھر میں رات سے وقفے وقفے سے ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے شہر میں زیادہ سے زیادہ 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
رمضان شریف کا آغاز ہو یا اختتام یا اعلانِ عید، کسی کو واضح تاریخ کا معلوم نہیں ہوتا۔ یوں ملک بھر میں ابہام کی فضا طاری رہتی ہے۔ بعض اوقات ملک کے بعض حصوں میں رمضان المبارک کا آغاز اکثریتی مزید پڑھیں
رمضان کے قریب آتے ہیں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے جو مٹھاس سے بھرپور اور جس میں صحت کے ہزاروں فائدے موجود ہیں۔ دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1971 روپے کی تنزلی دیکھی گئی اور نءی قیمت ایک لاکھ مزید پڑھیں
ترکیہ کی سن ایکسپریس ائیرلائنزنے پاکستان میں باقاعدہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ ایتھوپین ایئرلائن کے بعد ترکیہ کی سن ایکسپریس ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ترجمان سول ایوی مزید پڑھیں
ایئرلائنز ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں ایئر سیال نے اعلان کیا کہ ’ہم فخریہ اعلان کررہے ہیں کہ ہم پاکستان سے جدہ کے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ 22 مزید پڑھیں
چاول کی نئی قسم الخالد باسمتی دنیا کا لمبا ترین چاول ہے جو کاشت کیلئے تیار ہے اور ملک کو کثیر زرمبادلہ کما کر دے گا۔ محمد اشفاق انجم چیف سائنٹسٹ سائل سلینیٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ پنڈی بھٹیاں نے ’ بتایا کہ سائنسدان خالد بھٹی مزید پڑھیں
ذیابطیس کے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگوں کے علاج کےلیے ہیلتھ پروموشن فاؤنڈیشن نے ملک بھر میں 3 ہزار کلینکس بنانے کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے، کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پہلا کلینک قائم کردیا گیا۔ منصوبے کے مزید پڑھیں
