ملالہ یوسفزئی نے دل جیت لیے

 نوبیل انعام یافتہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے دل جیت لیے

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سماجی کارکن نے ایک ویڈیو شیئر کی جس نے سب کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ملالہ کاؤ بوائےہیٹ پہن کر سائیکل چلاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ اپنے شوہر عصر ملک سے سائیکل چلانی سیکھ رہی ہیں۔