حج درخواستوں کی وصولی میں کمی

اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ ہونے کے باعث سپانسر شپ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور نے خارجہ کے بعد داخلہ امور کی وزارت سے رابطہ کیا اور وزارت خارجہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی  سڑکوں پر نکل آئے

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی  سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے مزید پڑھیں

حج پالیسی2024ء

اسلام آبادوزارت مذہبی امور کی تیار کردہ حج پالیسی2024ء کے ماضی کی طرح نتیجہ خیز نہیں ہوسکی مکمل مشاورت کے بعد فیصلے کیے جائیں تو بہتری آسکتی ہے گزشتہ سال کی طرح اِس سال بھی طے کردہ آخری تاریخ 12دسمبر مزید پڑھیں

بحرین کے سفر کی روداد

بحرین کے سفر کی رودادقسط نمبر پانچسید افتخار علی گیلانیسابقہ قسط میں بتایا تھا کہ ایک ہفتہ نیو مسلم کئیر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ گزرا۔جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے، چھٹے ہفتے ہمیں ساحل سمندر مزید پڑھیں

بحرین کے سفر کی مختصر روداد

بحرین کے سفر کی مختصر رودادچوتھی قسطسید افتخار علی گیلانیسابقہ روداد میں عرض کی تھی کہ پورا ہفتہ بحرین کی سب سے بڑی جامع مسجد احمد الفاتح میں گزارا تھا،چوتھا ہفتہ شعبہ نیو مسلم کئیر کے ساتھ تھا استاذ حاشر مزید پڑھیں

مبارکباد

نامور تاجر رہنماء، مشہور کاروباری شخصیت، سابق صدر اسلام چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز و آبپارہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن ملک ظہیر احمد صاحب کو ٹیم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔ Mudassar مزید پڑھیں