سعودی عرب کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔ پرو پاکستانی کے مطابق وظائف کا اعلان غیر سعودیوں کے لیے کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3696 خبریں موجود ہیں
نیو کیسل یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ نتائج سامنے آئے ہیں کہ گاجر کینسر سے بچنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے ہر ہفتے سبزیوں کی 5سرونگ کینسر کی تمام اقسام کی نشوونما میں 20فیصد کمی سے مزید پڑھیں
کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے۔ امدادی سامان کی تقسیم چترال کی ودای بروغل میں ہوئی۔ کنگ سلمان سینٹر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’مستحقین میں 350 مزید پڑھیں
کوئٹہ ( پ ر) بلوچستان کے معروف علماء کرام نے گیس چوری کو حرام قرار دیتے ہوئے سردیوں کے دوران گیس کا استعمال احتیاط سے کرنے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی مزید پڑھیں
ایک تحقیق کے مطابق درختوں اور باغ کے ساتھ رہنے والوں کو اسٹروک (دماغ کی شریان پھٹنا) کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ ان میں ذہنی کمزوری اور یاداشت کھونے (نسیان) کی بیماری کے امکانات بھی ڈرامائی طور پر کم مزید پڑھیں
نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا آج 52واں یومِ شہادت منایا گیا \ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میجر ابوبکر شہباز نے شہید کی یادگار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول مزید پڑھیں
افواجِ پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 52 ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں
سال 2023 کا اختتام ہونے جارہا ہے ، رواں سال کے دوران کئی ہنگامہ خیز واقعات رونما ہوئے، جس سے ملکی سیاسی منظر نامے پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ یوں تو رواں سال پاکستانی سیاست میں کئی واقعات رونما ہوئے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی فارن پالیسی کی خفیہ دستاویز 42 سال بعد جاری کردی گئی، افغان جنگ کیلئے پاکستان افغانستان کو اربوں ڈالرز دینے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا روس کے خلاف افغان جنگ مزید پڑھیں
سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 مزید پڑھیں