چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت مزید پڑھیں

ڈالر مزید سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔  انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد  سال 2023 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 86 پیسے ہے۔ مزید پڑھیں

بلّا پھر چِھن جانے کا خدشہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کو بلّا پھر چِھن جانے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دورانبیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں جانتی ہیں کہ اگر الیکشن مزید پڑھیں

بلے کا انتخابی نشان دیے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دیے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ رہا ہے، ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کریں گے۔

نیشنل فارمرز کنوینشن سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ رہا ہے، ہر قسم کے مافیا کی قوم مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ختم

حکومت پاکستان نے کورونا کے حوالے سے تمام سفری پابندیاں ختم کردیں۔ وزارت صحت کے مطابق حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ حکام کے مطابق مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں