چاند نظر آ گیا، یکم رجب 1445ھ 13جنوری ہفتہ

ملک میں کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب 1445ھ کل 13جنوری ہفتہ کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔