دہائیوں سے ہمارا سعودیہ سے جو تعلق ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں۔ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں ہیں- اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیلاب سے ٹریک متاثر —مسافرگاڑیوں کے متعدد اسٹاپ ختم—روٹ بھی تبدیل

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے ٹریک متاثر ہونے کے باعث پشاور اور راولپنڈی سے کراچی جانیوالی3 مسافرگاڑیوں کے متعدد اسٹاپ ختم کر کے ان کا روٹ بھی تبدیل کر دیا ہے،اس باعث ان تینوں گاڑیوں کے مسافروں میں ریکارڈ کمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ستمبر 2025 کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط مزید پڑھیں

ملک فیصل محمود (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب

اسلام آباد —-سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کے زیر اہتمام یونین کے سینئر رہنما اور غوثیہ ویلفیئر سوسائٹی کے میڈیا سیکرٹری ملک فیصل محمود (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب مورخہ 26 ستمبر2025 بروز جمعہ مزید پڑھیں