ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 06/03/202606/03/2026 23 مناظر ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے پہلے ایرانی ترانے پر خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح افواج کو سیلیوٹ کیا۔