آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3705 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدواروں اور چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی الائنس کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جے یو آئی نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے 53 حلقوں سے امیدوار میدان میں اتار دیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کی جانب مزید پڑھیں
لاہور میں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہیں، مرغی فی کلو 602 روپے اور انڈے 386 روپے درجن کی بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں، ایک انڈہ 35 روپےکا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرغی اور انڈوں کی مزید پڑھیں
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں الیکشن التوا کی قرارداد پاس ہونے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پیر تک ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اعلان مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کرنے والے شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے۔ الیکشن ٹربیونل میں نواز مزید پڑھیں
کیا آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے، یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقریباً 30 برس پرانے کیلنڈر کا اب کیا کام ہے۔ آیئے ہم آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتے ہیں کہ اگر آپ نے مزید پڑھیں
8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں