قطعہِ وفات – نادر شاہ عادل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 28/01/202428/01/2024 23 مناظر سلمان احمد صدیقی (وصفیٓ) صحافت کے افق پر اک چمکتا، دمکتا، جگمگاتا ستارہ تھا وہمگر اپنوں کی بے رخی، زمانے کی بے حسی کا مارا تھا وہنادر شاہ عادل اک شخص نہیں, اک جہدِ بے مثل کا نام ہےنہ شناسائی, نہ قربتیں وصفیٓ، مگر لگتا ہے ہمارا تھا وہ