ریل گاڑی کا سفر محفوظ سفر سمجھا جاتا رہاہے‘ اور لوگ گاڑی کا وقت دیکھ کر اپنی گھڑیوں کا وقت ٹھیک کیا کرتے تھے‘ تاہم آج کل یہ صورت حال نہیں ہے‘ پاکستان ریلوے ایک عرضے سے مشکلات اور مسائل میں گھری ہوئی ہے‘ وجہ کچھ بھی ہو‘ حکومت کا فرض ہے کہ مسائل حل کرے اور ادارے کی ساکھ بہتر بنائے‘ گاڑیوں کا لیٹ ہونا تو اب ایک معمول بن چکا ہے کہ لیکن کیا گاڑیوں کی منزل کی نشاندہی بھی مسلۂ بن رہی ہے؟ ریل گاڑی کی منزل کے لیے ہر ڈبے پر ایک بورڈ لگایا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ گاڑی کہاں جارہی ہے لیکن ان دنوں گاڑی کی منزل تو اندرون ملک کسی شہر کی ہوتی ہے لیکن بورڈ لاس اینجلس کا بھی لگ رہا ہے‘اس کمزوری کی نشاندہی اس ویڈیو سے ہورہی ہے
طانیا ویڈیوز