پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے‘ یہاں امن‘ انصاف‘ عدل اور روزگار کے ذرائع پیدا کرنا ہر حکومت کی آئینی اور اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ہے‘ ہم تاجر برادری ملک کی ترقی اور خوشحالی اور دفاع کے لیے اپنی ذاتی سطح پر اور اجتماعی سطح پر ہمہ وقت اپنی توانائی صرف کرنے کو تیار ہیں
منجانب
سجاد سرور صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
طاہر آرائیں سینیئر نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
مہتاب حسین شاہ نائب صدراسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
وجیدہ سلیم نائب صدر ویمناسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
عمران شبیر عباسی‘ چوہدری سعید احمد‘ ابو بکر‘ کامران اختر‘ ملک ظہیر احمد
