میرپور آذاد کشمیر میں ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے برتری حاصل کرلی ان کے مدمقابل مسلم لیگ(ن) کے امیدوار صہیب سعید کو شکست ہوگئی ہے انتخاب میں بیرسٹر سلطان محمود نے18079 اور صہیب سعید نے13780 ووٹ لیے یہ انتخابی نتیجہ119 پولنگ اسٹیشنز کا ہے
