روزہ افطار کرنے کے دوران کئی قسم کے پکوان تیار

رمضان میں روزہ افطار کرنے کے دوران کئی قسم کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں، جن میں بازاری پکوان کے علاوہ گھر کے مصالحوں سے بنی اشیا تیار کی جاتی ہیں۔

تاہم کچھ ایسے پکوان بھی ہیں جو تقریباً ہر گھر کے دسترخوان میں ملیں گے، انہی میں سے کچھ پکوان کے بارے میں بات کرتے ہیں اور ان کے فائدے جانتے ہیں۔

فائل فوٹو: آن لائن