وہ ہمارے دلوں میں ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیمانتہائی قابل احترام آنٹی صاحبہجناب احمد سعود صاحبجناب عمر فاروق صاحباور تمام اہل خانہالسلام علیکمآج تین نومبر ہے‘ صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈ صحافی‘ قبلہ محترم جناب سید سعود ساحر صاحب کی وفات کو تین سال ہورہے ہیں‘ مزید پڑھیں

ایک عہد تمام ہوا

ایک عہد تمام ہوا سینئر صحافی اور بے شمار قومی رازوں کے امین سید سعود ساحر اسلام آباد میں انتقال کر گئے نماز جنازہ ڈی ایچ اے جامع نور میں ہوئی اور مرحوم کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں مزید پڑھیں