وزارت خارجہ غیرملکی جیلوں میں ان پاکستانیوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ نہیں

وزارت خارجہ نے تسلیم کیا ہے کہ غیرملکی جیلوں میں ان پاکستانیوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ نہیں ہے جو غیر قانونی طور پر بیرون ملک گئے اور کسی وجہ سے وہاں گرفتار یا قید ہیں۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں مزید پڑھیں

پریم یونین کے مرکزی صدرشیخ محمد انور کی کتاب “ہردم رواں ہے زندگی”کی تعارفی نشست

پریم یونین کے مرکزی صدرشیخ محمد انور کی کتاب “ہردم رواں ہے زندگی”کی تعارفی نشست مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی۔ تقریب میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ،انجینئرعظیم رندھاوا،میاں طاہرایوب،تجمل حسین،پریم یونین کے راہنماخالد محمودچوہدری،محمدآصف جاوید اوردیگر بھی موجود تھے۔اس مزید پڑھیں

،ریلوے کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی پلان اور ریلوے کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مساوی بجٹ دینے کے مطالبات کے سلسلہ میں 8جون کو ملک بھر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی ریلیاں کرنے کا اعلان

ریلوے پریم یونین نے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں سوفیصد اضافے،سکیلوں میں نظرثانی،ریلوے کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی پلان اور ریلوے کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مساوی بجٹ دینے کے مطالبات کے سلسلہ میں 8جون کو ملک بھر کے مزید پڑھیں

گندم کسی امیر شہر کی ہوتی رہی خراب کسی مزدور کی بیٹی فاقوں سے مر گئی

یہ ہے کہ یوم مئی، جناب آج مزدور تنظیموں کے رہنماء، سیاسی جماعتوں کے قائدین، ارکان پارلیمنٹ اور صرف ووٹ اور دکھاوے کے لیے مزدور کے نام پر سڑک پر مظاہرہ کرنے والے کیا جانیں کہ…………………… مزدور کون ہے اور مزید پڑھیں

ایپکا قیادت اور حکومت کے مابین مزاکرات کامیاب‘ احتجاج ختم

وزیر دفاع پرویز خٹک‘ ارباب شہزاد اور سیکرٹری فنانس نے ایپکا لیڈر شپ کے مطالبات تسلیم کرلیے‘ ملک بھر کے کلرکوں کی تنظیم ایپکا اور سرکاری ملازمین کی دگر تنظیموں کے نمائندوں اور حکومت کے مابین مطالبات کی منظوری کے مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن 6 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملازمین کے مظاہرے میں شریک ہو گی

نیشنل لیبر فیڈریشن 6 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملازمین کے مظاہرے میں شریک ہو گی‘ یہ فیصلہ نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس الرحمن سواتی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا‘ جس میں مزدور رہنماؤں مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن مزدوروں کو ان کے حقوق دلائے گی‘ سواتی

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے لیے بنائے جانے والے قوانین پر عمل درآمد کرائیں اور ان کی فلاح کے لیے اقدامات کیے جائیں سندھ مزید پڑھیں