دسمبر کواسلام آباد میں ایک عظیم الشان اور تاریخی کشمیر مارچ منعقد ہو گا

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 22دسمبر کواسلام آباد میں ایک عظیم الشان اور تاریخی کشمیر مارچ منعقد ہو گا جس میں لاکھوں افراداہل کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف مزید پڑھیں