شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد

پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے. پاکستان کی مزید پڑھیں

ھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’ فوری اور یقینی جواب’ دیا جائے گا۔

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’ فوری اور یقینی جواب’ دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سینیٹ میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر مسلح افواج کو خراج تحسین`قرار داد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور  کر لی گئی ، سینیٹ میں قرار داد دوسری مرتبہ منظور کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں