ملک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے ہیں۔ 9 مارچ یعنی کل ہونے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3705 خبریں موجود ہیں
سینیٹ سے بھی ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرار دادیں کثرت رائے سے منظور کرلی گئيں۔ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی رخسانہ زبیری نے قرارداد پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
پاکستان نے اپنے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر برطانیہ کو جواب دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اگر کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ہدایت پر مبنی بیانات دینا مناسب ہے مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے صدارتی انتخاب کےلیے آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول مزید پڑھیں
اخوت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ اخوت ابتک 40لاکھ خاندانوں میں 250ارب روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کر چکا ہے جبکہ ان کی وصولی کی شرح سو فیصد ہے، اخوت کی کوششوں کے باوجود ابھی تک 50فیصد لوگ مزید پڑھیں
فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کے مرکزی راہنماء اور اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن اسرار الحق مشوانی نے کہا کہ حکومت رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے ایک لائحہ عمل مرتب کرے مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور‘ سابق سینیئر نائب صدر عمران شبیر عباسی‘ سابق سینیئر نائب صدر طاہر آرائیں اور سابق صدر رانا محمد ایاز نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مسلم مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی ترقی اور کامرانی کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے مختلف شعبہ جات کے ذریعے یوں تو سارا سال ضرورت مند افراد کی خدمت کی جاتی ہے ۔اس سال کے آغاز پر ماہ رمضان سے پہلے خصوصی طور پر میگا ویلفیئر ایونٹ کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت آرہی ہے اور مختلف ممالک اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کے اندر بھی ایک منصوبہ جاری ہے جس میں 10 لاکھ تک نوجوانوں کو آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت دیے جائیں مزید پڑھیں