آمد رمضان

آمد رمضان سلمان احمد صدیقی (وصفی) ماہ عظمت پھر سایہ فگن ہونے کو ہےاہل ایمان کی دنیا میں جیسے جن ہونے کو ہےوحشتوں کی گرد چھٹنے لگی آمد رمصان سےبے سکونیوں میں گویا امن ہونے کو ہےعرش سے رحمتوں کا مزید پڑھیں

قلم کار کی آواز نا پید ہے

قابل احترام و لائق تحسینقلم کار خواتین و حضرات السلام علیکمو رحمۃ اللہ وبرکاتہ- 21 ویں صدی کے معروف مصنف و دانشور پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان کا خیال ہے کہقلم کار کی قلم رکی جارہی ہے ، کیونکہ قلم مزید پڑھیں

درخواستیں طلب

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سرہند، شریف انڈیا میں حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 29 فروری 2024 ءتک نئے زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہیڈ آفس میں اپنے صارفین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہیڈ آفس میں اپنے صارفین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا. سوئی سدرن گیس کمپنی نے 23 فروری 2024 کو ادارے کے ہیڈ آفس آڈیٹوریم میں کھلی کچہری کا اجلاس بلا کر اپنے صارفین مزید پڑھیں

فر ح خان مخصوص نشست پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فر ح خان خواتین کی مخصوص نشست پردوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں،اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔فرح خان اس سے پہلے 2018 کے مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کے نرخوں میں اضافہ

نگران حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری لمحات میں بھی مہنگائی کے سونامی اٹھا کر عوام کو عملاً زندہ درگور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جبکہ نگران حکومت کی اقتصادی پالیسیوں سے آنیوالے حکمرانوں کیلئے عوام کے غربت‘ مہنگائی‘ مزید پڑھیں