بینائی کمزور ہونے کا امکان

عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کمزور ہونے کا امکان بڑھتا ہے، مگر روزانہ چند انگور کھانے سے اس مسئلے سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیشنل یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حماس کے طوفان الاقصیٰ مزید پڑھیں

منافع مزید بڑھنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ 16 اکتوبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 88 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

وہ وسیم اکرم نہیں

بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خراب پرفارمنس پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ وسیم اکرم نہیں ہے انھیں زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے۔ گزشتہ روز احمد مزید پڑھیں

اساتذہ اور سرکاری ملازمین لیو ان کیشمنٹ اور گریجویٹی قواعد میں تبدیلیوں کے خلاف سراپا احتجاج

پنجاب بھر میں سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ اور سرکاری ملازمین نگران حکومت کی لیو ان کیشمنٹ اور گریجویٹی سے متعلقہ قواعد میں تبدیلیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس سلسلے میں تین روز پہلے تک صوبائی دارالحکومت میں واقع مزید پڑھیں

کوکا کولا ترکی کوکا کولا (پاکستان) میں انتظامیہ کے ساتھ زیادہ تر شیئر ہولڈنگ کا مالک ہوگا

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے مسابقتی ایکٹ، 2010، اور مسابقتی (انضمام کنٹرول) ریگولیشنز، 2016 کے فیز 1 جائزہ کے تحت کوکا کولا (پاکستان) کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ ) نے اٹلانٹک انڈسٹریز سے سی سی مزید پڑھیں