تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا،

مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے

 وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے، لانگ مارچ نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں مداخلت کیلئے تھا، اب اس کا کوئی سہولتکار نہیں ہے تو پاگل ہوا پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد چودھری، اعظم مزید پڑھیں

کورونا پابندیاں ختم، ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلیے چینی سرحدیں اگلے ہفتے سے کھلیں گی

تین سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد چین اگلے ہفتے سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے اپنی سرحدیں مکمل طور پر دوبارہ کھول دے گا۔ ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے معمول کے سفر کی بحالی سے دونوں شہروں کی مزید پڑھیں

روپے کی گرتی قدر

مہنگائی میں کمی کے بلند و باگ دعویٰ لے کر اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت کے دور میں مہنگے پیٹرول اور روپے کی گرتی قدر نے عوام کو سسکیاں لینے پر مجبور کردیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

ایک اور مقدمہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر تھانہ مری میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شیخ رشید پر کار سرکار میں مداخلت اور پولیس سے مزاحمت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے

خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو دھماکے سے متعلق تمام پہلوؤں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم دھماکے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں