روس کا اعلیٰ سطح کا وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کےلیے پاکستان پہنچ گیا

روس کا اعلیٰ سطح کا وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کےلیے پاکستان پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں کل سے پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی نو منتخب قیادت رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی نو منتخب قیادت رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل اور غیر مناسب اور غیر منصفانہ ٹیکسز کم اور انہیں ختم کرانے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

معاہدے پر دستخط

محترم سعودی وزیر حج،عمرہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وفد کا استقبال کیا، اور ان کے ساتھ حج سیزن 1444ھ کے انتظامات کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کیے!حج، عمرہ سروسز کانفرنس اور نمائش (حج ایکسپو 2023) کے موقع مزید پڑھیں

پیشکش مسترد

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے کوچ مکی آرتھر نے دوسری بار پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش مسترد کردی۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر ڈربی شائر سے کنٹریکٹ کے باعث پی سی بی مزید پڑھیں

حج کوٹہ بحال

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عازمین حج کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وہی ہو جائے گی جو کورونا وباء سے پہلے تھی۔ یعنی کورونا وبا سے پہلے کا حج کوٹہ مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستحط

پاکستانی عازمین حج کے لیے سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستحط کردیے۔۔ معاہدے کی تقریب کے دوران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور، سیکرٹری آفتاب اکبر دورانی، جوائنٹ سیکرٹری حج آفتاب خان مروت،ڈی جی حج مزید پڑھیں