راولپنڈی کے علاقے باہتر موڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جہاں ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3705 خبریں موجود ہیں
کرکٹ کی دنیا میں سال 2022ء گزشتہ 2 برسوں کی نسبت زیادہ ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ شاید اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ 2020ء اور 2021ء میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے کھیل کو بُری طرح متاثر کیا تھا۔ مزید پڑھیں
مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر اس سے متعلقہ تحائف اور سجاوٹی سامان سعودی عرب کے بہت سے بازاروں اور مالز میں آسانی سے مل سکتا ہے۔ عرب نیوز کے سروے کے مطابق سعودی عرب میں اس طرح کی مذہبی رواداری، مزید پڑھیں
پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری 25 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی مزید پڑھیں
بنوں میں کارروائی کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان میں ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا ماحول بنا دیا ہے۔ بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے دہشت گردی کی صورتحال پر ڈرامائی اثرات مرتب ہوئے مزید پڑھیں
. سوئی سدرن گیس کمپنی نے 23 دسمبر 2022 کو ادارے کے ہیڈ آفس آڈیٹوریم میں کھلی کچہری کا اجلاس بلا کر اپنے صارفین کو شکایت کے ازالےکے لیے ایک کھلا فورم فراہم کیا. منیجنگ ڈائریکٹر سوئی سدرن ,عمران منیار مزید پڑھیں
اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار طاہر محمود گروپ نے میدان مار لیا، مد مقابل گروپ کو بڑے مارجن سے شکست دی، جمعرات کو یہاں کنونشن سینٹر میں اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مزید پڑھیں
اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار طاہر محمود گروپ نے میدان مار لیا، مد مقابل گروپ کو بڑے مارجن سے شکست دی، جمعرات کو یہاں کنونشن سینٹر میں اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مزید پڑھیں
بنوں میں سی ٹی ڈی کمپلکس میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی حلیم خان آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے لاہور میں شدید دھند کے پیش نظر رات 10 تا دن 11 بجے تک بین الاقوامی پروازیں اسلام آباد منتقل کردیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند اور مزید پڑھیں