فٹ بال ورلڈکپ میں مراکش کی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکی

فٹ بال ورلڈکپ میں مراکش کی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکی، کروشیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرادیا، 32 ٹیموں کے میگا ایونٹ میں افریقی ملک چوتھے نمبر پر رہا۔ دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

اہم فیصلے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگلے جمعے کو پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، اس کے بعد الیکشن کی تیاری کریں گے، ہم اپنی دو اسمبلیوں کو ملک کیلئے قربان کرتے ہیں، جب دو اسمبلیوں سے نکلیں گے تو مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا اعلان،

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا اعلان، پٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 50 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 10 روپے جبکہ مٹی کا تیل بھی 10 روپے سستا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 10 روپے کمی سے 214 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت ساڑھے 7 روپے کمی سے 227 روپے مزید پڑھیں

ہمارا ماضی گواہ ہے کہ ہمارے گروپ نے ٹیکسز سمیت ہر مسلۂ پر آواز اٹھائی اسرار الحق مشوانی،

 اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے سینئرنائب صدر کے لیے امیدوار وحید اختر خان اور انفارمیشن سیکرٹری کے لیے امیدوار اسرار الحق مشوانی نے کہا ہے کہ فاؤنڈر اتحاد گروپ انتخابات میں کامیابی کے بعد مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل ایرک کوریلا ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اور علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا اعتراف مزید پڑھیں