دفاعی بجٹ کیلئے بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے اگلے سال 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کیلئے بل منظور کرلیا۔ بل میں مسلح افواج کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ صدر جو بائیڈن نے دفاعی بجٹ 813 ارب ڈالر رکھنے مزید پڑھیں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ضلعی انتظامیہ ملتان کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی 10 سالہ لیز کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر اور ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

تیل وگیس کی تلاش کے11 معطل لائسنس بحالی کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے تیل وگیس کی تلاش کے11 معطل لائسنس بحالی کرنے کی منظوری دے دی، اس اقدام سے 11 بلاکس میں ایکسپلوریشن سرگرمیاں شروع ہوجائیں گی، منسوخ شدہ لائسنسز کی بحالی کی منظوری پیٹرولیم ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔ پی ٹی وی نیوز مزید پڑھیں

جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا

جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔  اسلام آباد میں منعقدہ دستخط کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ گرانٹ کو پولیو ویکسین مزید پڑھیں