کورونا پابندیاں ختم، ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلیے چینی سرحدیں اگلے ہفتے سے کھلیں گی

تین سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد چین اگلے ہفتے سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے اپنی سرحدیں مکمل طور پر دوبارہ کھول دے گا۔ ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے معمول کے سفر کی بحالی سے دونوں شہروں کی مزید پڑھیں

روپے کی گرتی قدر

مہنگائی میں کمی کے بلند و باگ دعویٰ لے کر اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت کے دور میں مہنگے پیٹرول اور روپے کی گرتی قدر نے عوام کو سسکیاں لینے پر مجبور کردیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

ایک اور مقدمہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر تھانہ مری میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شیخ رشید پر کار سرکار میں مداخلت اور پولیس سے مزاحمت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے

خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو دھماکے سے متعلق تمام پہلوؤں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم دھماکے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

اپنے خاص آدمیوں کو کانسٹیبل کی اسامیوں پر بھرتی کروانے کے لیے سیکڑوں تحریری اور زبانی درخواستیں اور سفارشات

کیپیٹل پولیس کو بااثر افراد کی جانب سے اپنے خاص آدمیوں کو کانسٹیبل کی اسامیوں پر بھرتی کروانے کے لیے سیکڑوں تحریری اور زبانی درخواستیں اور سفارشات موصول ہوئی ہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مزید پڑھیں

وارننگ جاری

یورپی یونین نے پاکستان کے حوالے سے وارننگ جاری کیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلایا تو ویزا پابندیاں لگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین کی جانب سے یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنماؤں کو مزید پڑھیں