بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے ہمراہ پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے ایک مشترکہ اجلاس کی صدارت کی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے ہمراہ پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے ایک مشترکہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں سکیورٹی سے متعلق امور پر روابط کو فروغ دینے مزید پڑھیں

تعزیتی پیغام

سن گلو پرایؤیٹ لمیٹڈ کے چیئرمین مدثر فیاض چوہدری، کو فاؤنڈر بلال احمد اور بلال نذیر، محمد اعجاز، عامر ضیاء نے سینئر صحافی روزنامہ دی نیوز کے عاصم یاسین اور روزنامہ ڈان کے عامر یسین کی والدہ کے انتقال پر مزید پڑھیں

بسم اللہ الرحمن الرحیمانتہائی معزز ممبرزاسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریزالسلام علیکممیں ان تمام معزز ممبر سے مخاطب ہوں، جنہوں نے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کی ممبر شپ لی ہے اور انہیں مزید پڑھیں

وکٹری سٹینڈ پر جگہ

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-5 سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنالی۔ ملائیشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں مزید پڑھیں