کراچی کی سیاست کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑنے والی سیاسی شخصیت اشرف خان

کراچی کی سیاست کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑنے والی سیاسی شخصیت اشرف خان سے انٹرویوبنیادی طور پر اشرف خان کا تعلق ہزارہ سے ہے، تاہم سا ت عشرے پہلے ان کی فیملی کراچی منتقل ہوگئی تھی، ان کی ابتدائی مزید پڑھیں

اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ میں (کل) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں مزید پڑھیں

تجارتی امکانات کے رجحانات کا تجزیہ

پاکستان میں چینی کے بحران کے حوالے سیپرائم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے، رپورٹ میں اہم اشاریوں، حکومتی پالیسیوں اور تجارتی امکانات کے رجحانات کا تجزیہ کرکے پاکستان میں چینی کے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیں

جنرل حافظ سید عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے

صدر مملکت کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد جنرل حافظ سید عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افواج پاکستان میں آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرریوں کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کی مزید پڑھیں

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کا سعودی عرب کی جیت پر پیغام

پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے بھی سعودی عرب کی فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی پر پیغام جاری کیا۔  سوشل میڈیا پر اس پیغام میں سعودی سفارتخانے نے ولی عہد محمد بن سلمان اور ٹیم کی ایڈیٹڈ تصویر مزید پڑھیں

جناب حمزہ شفقات کو بلوچستان میں سیکرٹری انفارمیشن تعینات

نہائت ایمان دار، محنتی، اور فرض شناس آفیسر جناب حمزہ شفقات کو بلوچستان میں سیکرٹری انفارمیشن تعینات کردیا گیا، وہ اس سے قبل اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر رہ چکے ہیں اور کرونا کی وباء کے دوران انہوں نے شہر مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹر پاکستان

کنگ سلمان ریلیف سینٹر پاکستان کراچی میں ذیابیطس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو ادویات اور طبی سامان فراہم کرتا ہے۔شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر پاکستان نے ذیابیطس ایسوسی ایشن آف پاکستان کراچی کو ادویات اور طبی سامان فراہم مزید پڑھیں