جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے

 پاکستان کی علمی، فکری، سیاسی اور دینی تاریخ کا ایک درخشاں باب آج ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا، جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر، ممتاز ماہر اقتصادیات، ماہر تعلیم، سابق سینیٹر، فکری و تحریکی رہنما اور عالم اسلام مزید پڑھیں

سیئول اعلامیہ ایک مشترکہ عالمی نقطہ نظر اور عزم کا خاکہ پیش کرتا ہے

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جنوبی کوریا کہ دارالخلافہ سیول میں بین الپارلیمانی کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر امن اور خوشحالی سے متعلق مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرکے سیول اعلامیہ کا اعلان کر مزید پڑھیں

آفس کا افتتاح

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور صدر آل ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن بلیو ایریا راجہ حسن اختر نے اسلام آباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں طیب خان مروت کے نئے آفس کا افتتاح کیااس موقع مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ،

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر28 فیصد کا اضافہ جبکہ مقامی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے9ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات6532000ٹن ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد ملاقات کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی، کانگریس مینز جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے، اس موقع پر امن و امان، انسداد دہشتگردی اور بارڈر سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کا بیان

اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارتخانہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دہشت گردی پورے خطے میں ایک دائمی صورت حال اور ایک مشترکہ مزید پڑھیں