گوگل والٹ متعارف کرانے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز دستیاب نہیں مزید پڑھیں

ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی پر پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

خادمین حج کی بھرتیوں سے متعلق شائع ہونے والا اشتہار دھوکہ دہی پر مبنی قرار

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے ایک قومی روزنامہ میں خادمین حج کی بھرتیوں سے متعلق شائع ہونے والے اشتہار کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا ہے۔ اتوار کو ترجمان نے کہا کہ آج ایک اخبار میں چھپنے والے مزید پڑھیں

تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق

 چیمپئینز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دبئی کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز میں اتفاق ہوگیا، آئی سی سی مزید پڑھیں

مودی حکومت کے خلاف کسانوں کی “ریل روکو تحریک” زور پکڑ گئی

بھارت میں مودی حکومت کے خلاف کسانوں کی “ریل روکو تحریک” زور پکڑ گئی۔ ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد کی تحریک دوبارہ متحرک ہوگئی ہے اور کسان یونین نے حکومت سے مذاکرات کی مزید پڑھیں