کینو وہ پھل ہے جس کی سب سے زیادہ پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔ موسم سرما کی اس سوغات میں متعدد ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ تو وہ فوائد جانیں جو روزانہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3702 خبریں موجود ہیں
ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقات میں ان کی صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم آج مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں
بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر شہید ملت سیکرٹریٹ میں موجود تمام سرکاری دفاتر کے بجلی کنکشن منقطع کردیے گئے، تمام سرکاری دفاتر میں بجلی نہ ہونے سے سرکاری امور گزشتہ ایک ہفتہ سے ٹھپ ہیں۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہید مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں سال کی توانائی شعبے کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق بجلی کمپنیاں نقصانات کم اور وصولیاں بڑھانے میں ناکام رہیں۔ نیپرا رپورٹ میں بتایا کہ بڑھتے نقصانات اور وصولیاں مزید پڑھیں
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں مزید پڑھیں
پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ (اولڈ ایم ایس ایف) کے قائدین مسلم لیگ کے 118 ویں یوم تاسیس پر کیک کاٹ رہے ہیںپاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ (اولڈ ایم ایس ایف) کے زیر اہتمام مسلم لیگ کے 118 ویں یوم مزید پڑھیں
کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محمد سلیم نے 1995 میں محکمہ خارجہ جوائن کیا اور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے جرمنی، رومانیہ، مزید پڑھیں
معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی جانب سے 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ دونوں نے 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی شب نکاح کیا تھا جب کہ ان کی مزید پڑھیں
1990 ءکی دہائی میں پاکستان جنوبی ایشیا کا امیر ترین ملک تھا۔ آج ہم علاقے کے غریب ترین ممالک میں سے ایک ہیں۔ 1995ءمیں پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں انڈیا سے چھ درجے اور بنگلہ دیش مزید پڑھیں
سونا پہننے کا شوق تمام ہی خواتین کو ہوتا ہے، شادی بیاہ کی تقریبات، دعوتوں، اور مختلف ایونٹس میں خواتین گولڈ لازمی پہنتی ہیں۔ آکسفورڈ گولڈ گروپ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں