مشتبہ شخص گرفتار

برٹش میوزیم کے برطرف ملازم کی جانب سے کچھ سسٹمز کو ’بند‘ کرنے کے باعث کئی نمائشیں معطل کرنا پڑ گئیں، یہ نمائشیں ہفتہ بھر بند رہیں گی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

بھارتی یوم جمہوریہ کے خلاف کشمیری عوام پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہے ہیں، اس حوالے سے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا مزید پڑھیں

کینیڈا ناٹ فور سیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو حصہ بننے کی تجویز اور نہ بننے کی صورت میں معاشی نقصان پہنچانے کی دھمکیوں کے بعد ایسی ٹوپیاں فروخت ہونے لگیں جن پر ”کینیڈا ناٹ فور سیل“ کے الفاظ درج ہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

 عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائسر کا کہنا ہے کہ پاکستان بہتر معاشی ترقی اور مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے پر حکومتی گرفت مزید مستحکم

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے سائبر قوانین میں پیکا ایکٹ 2025 کے ذریعے حالیہ تبدیلیوں کا قانون بننے کی صورت میں پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے پر حکومتی گرفت مزید مستحکم ہوسکتی مزید پڑھیں

جدید ترین کمپیوٹر لیب کا افتتاح

“اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان کے سب کیمپس سیکٹر I-8/4 میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح” معزز مہمانان گرامی چوہدری مبارک علی سابق سپیشل سیکرٹری نیشنل اسمبلی آف پاکستان، اور محترم نسیم خالد سابق سینئر ڈی جی نیشنل اسمبلی آف پاکستان مزید پڑھیں