وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے بےگناہ خاندان کو منشیات کیس سے کلیئر کردیا، عوام مفت میں عمرہ کروانے والوں سے ہوشیار رہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3747 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا، وزیراعظم کو ٹاسک فورس کی سفارشات بھجوا دی گئیں، رہائشی گھروں کیلئے اضافی منزل کی تعمیر کی اجازت دینے کی تجویز مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرکٹ کاجنون سر چڑھ کر بولنے لگا ،ٹرافی کی رونمائی کا آغاز تاریخی یادگار ہرن مینار سے کیا گیا۔ ٹرافی کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد ہرن مزید پڑھیں
صرف 110 روز میں 99 فیصد اسٹیڈیم کا کام مکمل ہونے پر قذافی اسٹیڈیم نے دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی علی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ایف آئی اے میں تبدیلی نظر آئے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے سہولت پہنچا رہے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگوچر آپریشن میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے سی بلوچستان مزید پڑھیں
سوزوکی موٹر کارپوریشن نے انڈیا میں ہونے والے ’موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ میں اپنا الیکٹرک اسکوٹر ای-ایکسس (e-ACCESS) متعارف کر دیا ہے۔ سوزوکی گلوبل جاپان کے مطابق ’ای-ایکسس‘ سوزوکی کا پہلا عالمی سٹریٹجک BEV اسکوٹر ہے، جو روزانہ آسان استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے بنانے میں سواری مزید پڑھیں
پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) کی کال پر صحافتی تنظیموں نے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا، نماز جمعہ کے بعد کراچی، لاہور اسلام آباد، کوئٹہ، سکھر، کندھکوٹ مزید پڑھیں
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد جعلی دستاویز اور تعلیمی اسناد کی بنیاد پر امریکی ویزا حاصل کرنے آئے تھے۔ گرفتار افراد مزید پڑھیں
تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی74ویں برسی 3فروری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین قائد اعظم محمد علی مزید پڑھیں
