اہم سڑکوں پر موٹر سائیکل لین بنانے کا اعلان

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے   تمام اہم سڑکوں پر موٹر سائیکل لین بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس پر بیان  میں کہا کہ  فیروزپور روڈ لاہور پر موٹر سائیکل سواروں کے لیے الگ لین بنائی جارہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات ہوئی ہے، جس کے دوران خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

انسٹالیشن چارجز

 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم کے لیے استعمال ہونے والے دو طرفہ میٹرز کے نئے چارجز متعارف کرائے ہیں، الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ میٹرز مزید پڑھیں

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ کی سالانہ رپورٹ کی تقریبِ رونمائی

اسلام آباد،پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (PICSS) کی سالانہ رپورٹ پاکستان کے جامع قومی سلامتی پروفائل 2024 کی تقریبِ رونمائی انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سفارتکاروں، تھنک ٹینکس کے نمائندوں، پالیسی مزید پڑھیں

نصف صدی کا قصہ

کچہریمیاں منیر احمد نصف صدی کا قصہ‘ کتابی صورت میں آپ کے ہاتھوں میں ہے، یہ کتاب محترم شکور طاہر کی کلیدی شخصیت کے گرد‘ باد نسیم کی طرح گلوں اور کلیوں سے کھیل رہی ہے‘ بہت پیار سے لکھی مزید پڑھیں

ٹرانسمیشن کی رکاوٹیں

ٹرانسمیشن کی رکاوٹیں پاکستان میں شمسی اور ہوا کی توانائی کے موثر انضمام میں رکاوٹ ہیں جو ان پائیدار وسائل کی مکمل صلاحیت کو کھولنے کے لیے فوری بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن اور پالیسی اصلاحات کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں

زلزلے کے شدید جھٹکے

چینی علاقے تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں گر گئیں جبکہ 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، مزید پڑھیں