گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ یافتہ پروفیسر

سی ڈی اے ہاسپٹل میں چلڈرن ایمرجنسی ۔ بی بی ڈے کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب ۔

چہرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا ممبر ایڈمن طلعت محمود گوندل ۔ نے کیپیٹل ہاسپٹل میں دونوں ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر دیا ۔
چہرمین سی ڈی اے نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپیٹل ہاسپٹل پروفیسر ڈاکٹر نعیم تاج کو ہاسپٹل کی مزید بہتری اور مریضوں کو معیاری علاج مہیا کرنے کے لیے ہر طرح کے تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔
اس افتتاحی تقریب میں کیپیٹل ہاسپٹل کے تمام ڈاکٹر اور عملے نے بھرپور شرکت کی ۔
چہرمین سی ڈی نے ڈاکٹر نعیم تاج اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو صحرا ۔
چہرمین نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ چلڈرن ڈاکٹر عطیہ ۔ نرسنگ سپرٹینڈنٹ سمینہ الیاس راجہ تمام ڈاکٹرز نرسز کو مریضوں کے علاج معالجے عبادت سمجھ کر کرنے کی ہدایت کی ۔
الحمدللہ کیپیٹل ہاسپٹل ڈاکٹر نعیم تاج جیسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ یافتہ پروفیسر کی قیادت میں ترقی کی طرف گامزن ہے ۔
چہرمین سی ڈی نے ممبر ایڈمن طلعت محمود گوندل کو کیپیٹل ہاسپٹل کے تمام مساہل ترجیح بنیادوں پر دور کرنے کی ہدایت کی ۔
چہرمین سی ڈی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نعیم تاج کو یقین دھانی کرائی ان کو ہاسپٹل کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کیا جاے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں