سستی پروازیں شروع

سعودی عرب کی نجی ایئر لائن میں پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں، ہفتے میں دو روز کراچی اور دو دن  لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔ بجٹ فلائیٹس کا ٹکٹ سستا ہوتا ہے لیکن کھانا اور مزید پڑھیں

پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان  کی ہدایت پرموٹرویز پر سکیورٹی و سرویلنس کیلئے موٹر بائیک سروس کے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ۔مواصلات اور انجکاری عبدالعلیم خان مزید پڑھیں

کیااذان تھی اذان بلالی

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اللہ کی شان اور عظمت کا بیان کرنے کے لیے اذان ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ اذان نہ صرف اسلام کا ایک بنیادی جزو ہے بلکہ یہ دلوں کو اللہ کی طرف متوجہ کرنے کا مزید پڑھیں

دفاتر بند

قطر ایئر ویز نے ملک بھر اپنے دفاتر بند کر دیے تاہم پروازیں شیڈول کے مطابق رواں دواں رہیں گی۔  قطر ایئر ویزنے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کردیے ہیں تاہم پروازوں کا آپریشن مزید پڑھیں

مستعفی ہونے کا اعلان

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے وزارت عظمیٰ اور پارٹی سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت لیبر پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک جسٹن ٹروڈو نگراں کے طور پر کام مزید پڑھیں

شہ سرخیوں کی زینت

حال ہی میں پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ریما خان ایک بار پھر دھوکہ دہی کے الزام کی وجہ سے خبروں کی شہ سرخیوں کی زینت بن گئی ہیں۔ ان کے خلاف دھوکہ دہی کے الزامات شاہد مزید پڑھیں

فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس: پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا ہے۔  فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب مزید پڑھیں