پریم یونین آسی کے مرکزی صدر وقاص آسی کا نجکاری کے خلاف احتجاجی مہم کا آغاز پشاور ڈویژن سے کیا
آج پریم کے مرکزی صدر وقاص آسی کا پشاور ڈویژن دورہ مختلف ڈویژنوں میں نجکاری کے خلاف آگاہی مہم کاآغاز کیا اور مزدوروں سے خطاب کرتے ہوئے وقاص آسی نے کہا کے آج مزدوروں میں اتحاد پیدا نہ ہوا تو ریلوے انتظامیہ اور موجودہ حکومت ریلوے کو ختم کرنے پر تولی ہے اور انہوں نے کہا ریلوے کا مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور اس کے برعکس آفسرشاہی عروجِ پر ہےاور انہوں نے کہا اس مشکل حالات میں پریم یونین آسی ریلوے مزدوروں کے حقوق کی جنگ آپ کے شانہ بشانہ لڑگی جس کا آغاز آج پشاور ڈویژن سے ہے جو پورے پاکستان میں ہر ڈویژن میں نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اس موقع پر پشاور ڈویژن صدر اعجاز مروت اور راولپنڈی ڈویژن کے صدر ملک پرویز اختر اعوان راولپنڈی کےجنرل سیکرٹری اکمل خان نےکہا کسی صورت بھی ریلوے کی نجکاری منظور نہیں اس نجکاری کو روکنے کے لیے کس بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گاہ
