ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔

پولنگ مراکز پر عوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ میں انتخاباتی کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کو 12ملکوں کے ٹریڈ اینڈ لاجسٹک فورم میں شرکت کی دعو ت

اسلام آباد۔5جولائی:۔۔۔وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جنوبی اور وسط ایشیائی ممالک کو باہم تجارتی اور مواصلاتی رابطوں کو فروغ دینا ہوگا جس کے لئے فضائی، ریل اور روڈ کے تینوں ذرائع مزید پڑھیں

بعد از حج مرحلہ جاری ھے جو آسانی اور خیر اسلوبی سے اختتام کی جانب آگے بڑھ رہا ھے

پاکستان حج ڈائریکٹوریٹ جدہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوھاب سومرو نے میڈیا سیل مذہبی امور کو مدینہ منورہ میں خصوصی انٹرویو میں حج 2024 کے تجربے کا ایک جائزہ پیش کیا۔ ڈی جی حج عبدالوھاب نے قبل از حج مرحلے کی مزید پڑھیں

الرٹ جاری

چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشدمجید مہمند نے رواں ہفتے طوفانی بارشوں کے پیش نظر نیشنل ہائی اتھارٹی کے تمام زونز کے حکام کو الرٹ جاری کردیا ،بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور روڈ بندش کی صورت میں فوری ہنگامی مزید پڑھیں

زمزم فراہم کیا جا رہا ہے

روز انہ كی بنیاد پر پاكستان جانے والے حجاج كرام كو مدینہ اور جدہ ائیرپورٹس پر زمزم فراہم کیا جا رہا ہے۔ پاکستان حج مشن کے مطابق زمزم پالیسی كے تحت پی ائی اے كے ذریعے سفر كرنے والے تمام مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔

ایرانی وفد نے پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کے طلباء کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی اور باہمی تعاون کی تازہ صورت حال  پر  پاکستانی فریق کے ساتھ بات چیت کی۔ رہبر نیول  اکادمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب کراچی میں مزید پڑھیں