ولی عہد محمد بن سلمان کی نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کوالیکشن جیتنے پر مبارک باد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کرکے الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

صفائی ورکرزکی بیواؤں کو حکومت پنجاب کی طرف امداد کے چیک

راولپنڈی ( )چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے دوران ڈیوٹی وفات پاجانیوالے دو صفائی ورکرزکی بیواؤں کو حکومت پنجاب کی طرف سے 50لاکھ اور 30لاکھ روپے کی امداد کے چیک دیئے ہیں،گزشتہ روز ایک تقریب مزید پڑھیں