بھارت نے ایک بار پھر فلمی پراپیگنڈا کیا

روایت برقرار رکتھے ہوئے بھارت نے ایک بار پھر فلمی پراپیگنڈا کیا ہے، تاہم اسب بار جھانوی کپور کو بطور اداکارہ کاسٹ کیا گیا ہے۔

حال ہی میں جھانوی کپور کی ۔

اب ظاہر ہے یہ سب حقیقت میں تو ممکن ہے نہیں، یہی وجہ ہے کہ اب فلمی دنیا میں ہی کوشش کر کے عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔

اس ٹریلر کی جانب سوشل میڈیا صارفین اس لیے بھی متوجہ ہوئے ہیں کیونکہ اس میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں