کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فورسز کے فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت شامی اور کرد فورسز کے 31 ارکان مارے گئے

شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فورسز کے فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت شامی اور کرد فورسز کے 31 ارکان مارے گئے۔ شام میں انسانی حقوق معاملات پر نظر رکھنے والے برطانوی گروپ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم

کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں اور پاکستان بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔غیر معمولی طور پر تیز مون سون بارشوں کی وجہ سے آنے والے مزید پڑھیں

آج کی صنفِ آہنسلمان احمد صدیقی (وصفیؔ) میٹھی زبان سے کہی ہر کٹروی بات مان لیتی ہےقسمت جانے پھر بھی کیوں عورت کا امتحان لیتی ہے ہر کسی پر اپنا حالِ دل عیاں نہیں کرتیانجان بنی رہتی ہے گو کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی کامیابی دیوانے کا خواب ثابت ہو گی راولپنڈی۔اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی کامیابی دیوانے کا خواب ثابت ہو گی ۔ن لیگ عمران خان کو شکست دینے کی بجائے اپنی صفوں میں مزید پڑھیں

جاپان میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی راشد محمود خان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ صرف 6 ماہ کے عرصے کے دوران دوسرے پاکستانی کو وفات کے بعد نذرِ آتش کر دیا گیا، واقعے مزید پڑھیں

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہوگا۔ مزید پڑھیں

ملکی و بین الاقوامی حالات پر بیٹھک و تبادلہ خیال معاشی سرگرمیوں ،تجارتی صورتحال ،ملکی و بین الاقوامی حالات پر بیٹھک و تبادلہ خیال چوہدری طاہر اقبالممبر قومی اسمبلی محمد کاشف چوہدریصدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و صدر پاکستان بزنس مزید پڑھیں

سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب

سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب ہوئی، جس میں سویڈن میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ممتاز کشمیری کارکن اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مزید پڑھیں