اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

پاکستان نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے خطے کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کو باضابطہ بریفنگ دینے مزید پڑھیں

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

وفاقی دارالحکومت میں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے جہاد کا اعلان کر ے۔امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان کی واپسی

کچہریمیاں منیر احمدمشرقی پاکستان کی واپسییہ 22 فروری 1974 تھا‘ پورا عالم اسلام‘ دوسری اسلامی سربراہی کانفرس کے لیے جمع تھا‘ کشادہ چیئرنگ کراس لاہور‘ ہال کے اندر اسلامی قیادت جمع ہے اور ہال کے باہر سڑکوں پر اہل پاکستان مزید پڑھیں

ری بلڈ غزہ کا آغاز

صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ جنگ بندی کے بعد غزہ کی تعمیر نواوربحالی کیلئے 15ارب روپے مالیت بجٹ کے ساتھ ری بلڈ غزہ کا آغاز کردیا ہے، جنگ کے آغازسے اگلے ہی دن 8اکتوبر2023 سے الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ’پاکستان ٹریول مارٹ نمائش‘ کا انعقاد

سعودی ٹورزم اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ’پاکستان ٹریول مارٹ نمائش‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سعودی عرب سمیت دنیا بھر کی ٹورزم کمپنیاں اور ادارے شرکت کریں گے۔  پاکستان میں سیاسحت مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید ابراہیم ریئسی کو خراجِ عقیدت پیش

وفاقی کابینہ نے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی ، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کےر فقا کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیتی قراردادمنظور کرتے ہوئے پاک ایران تعلقات اور خطے کے حوالے سے خدمات مزید پڑھیں

ہم نے جو بھلا دیا

کچہری میاں منیر احمد ہم نے جو بھلا دیایونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان‘ پاکستان کی تہذیب‘ ادب‘ ثقافت کے فروغ کا ایک نیا ادارہ اور تیزی سے ابھرتا ہوا ایک نام ہے‘ خلیل طوقار اس کے روح رواں ہیں‘ مزید پڑھیں