گستاخانہ خاکوں کے اہم معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قرار دادیں منظور

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اہم معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔ قراداد منظور ہونے کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کا ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اٹھا۔ منظور مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستان نے فرانسیسی سفیر کے سامنے دو ٹوک موقف رکھا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 4لاکھ سے زیادہ ڈومیسائل غیر کشمیری ہندوئوں میں تقسیم

یکم اپریل 2020تک مقبوضہ کشمیر میں 4لاکھ سے زیادہ ڈومیسائل غیر کشمیری ہندوئوں میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔یہ بھارت کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بد ترین مثال ہے۔کشمیریوں کا اس سے زیادہ استحصال اس مزید پڑھیں

قومی سوچ اپنائیں

جس ملک کے عوام اور سیاست دان فوج کے محروم ملت ہوں کیونکہ ملکی سرحدوں کی حفاظت پاک افواج کرے ملک میں لاء اینڈ آڈر کا مسئلہ پاک فوج کے ذمے ملک میں ناگہانی آفات کو پاک فوج کنٹرول کرے مزید پڑھیں

بھارت کے وزیر خارجہ کی بلا جواز اور روایتی ہرزہ سرائی مسترد

پاکستان نے بھارت کے وزیر خارجہ کی بلا جواز اور روایتی ہرزہ سرائی کو مسترد کردیا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان مزید پڑھیں

استحکام پاکستان کانفرنس اٹھارہ اکتوبر کو الحمراء ہال لاہور میں ہوگی

ملک کے ممتاز سیاست دان‘ پاکستان مسلم لیگ(ض) کے صدر محمد اعجاز الحق‘ پاکستان مسلم لیگ(ض) کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر انوار الحق نے استحکام پاکستان کانفرنس کے سلسلے میں میاں محمد سعید ڈیرے والے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

فغانستان میں قیامِ امن کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے اور اس کے خلاف سازشیں کرنے والے شدید نقصان اٹھائیں گے

پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ ایمبیسیڈر [ر] سلمان بشیر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں قیامِ امن کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے اور اس کے خلاف سازشیں کرنے والے شدید نقصان اٹھائیں گے اور ناکام رہیں گے۔ ان مزید پڑھیں

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور نیٹو کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کو خود انحصار ملک اور عالمی قوت بنانے کی خواہاں ہے عمران

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو ہنر کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایک خود انحصار ملک اور مستقبل کی عالمی قوت بنانے کی خواہاں ہے۔ وہ بدھ کو یہاں نیشنل ڈیفنس مزید پڑھیں