چانکیہ کو تیلیہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے بھارت نے اپنے پڑوسیوں کی بجائے ان کے دشمنوں سے دوستی نبھائی

جب سے بھارت معرض وجود میں آیا ہے اس وقت سے لیکر آج تک اسکے تعلقات اپنے ہمسایہ ممالک سے کشیدہ ہی رہے ہیں۔ اپنے سیاسی گرو چانکیہ کو تیلیہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے بھارت نے اپنے پڑوسیوں مزید پڑھیں