ا ہل وطن کو 74 واں یوم آزادی مبارک

ہمارا وطن عزیز پاکستان ارض پاک ہے اور یہ دنیا میں امن کا داعی ملک ہے‘ ہم اسلامی ریاست ہیں اور الحمد اللہ‘ ایٹمی قوت بھی ہیں مگر کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے اور دشمن کے عزائم سے بھی باخبر ہیں‘ ہم دنیا میں اور اس خطہ میں امن قائم رکھنا چاہتے ہیں‘ ہماری بری‘ بحری اور فضائیہ دشمن کے ٹھکانوں پر ٹھیک ٹھیک نشانہ لگانے کا بہترین ریکارڈ رکھتی ہیں‘ اہل وطن یوم آزادی کے موقع پر عہد کریں اور ارادہ باندھیں کہ ملک میں ترقی‘ خوشحالی اور اس کے دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے‘ ہم اپنے وطن کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ بنیں گے‘ اس ملک کے نوجوان کے لیے امید بنیں گے‘ ہم اس ملک میں بسنے والے ہر شہری کے سماجی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کریں گے‘ ملک کا آئین ہمارا سیاسی راستہ ہے‘ اور قرآن و سنت ہماری رہنمائی کے لیے بہترین ذریعہ ہے‘ ہم اپنے ارض پاک کے لیے ہر وقت اور ہر دم تیار ہیں
منجانب
محمد اقبال ڈار
صدر پاکستان مسلم لیگ(ج)
احمد باجوہ ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ج)
شہاب خان صدر پاکستان مسلم لیگ(ج) کے پی کے
محمد طیب صدر پاسکتان مسلم لیگ(ج) پنجاب
بابر جمال صدر پاکستان مسلم لیگ(ج) ٹریڈرز ونگ

اپنا تبصرہ لکھیں